the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گو ہا ٹی 25 د سمبر ( ایجنسیز) آ سا م میں تشد د مزید پھیل گیا ہے جب کہ بو ڈ و د ہشت گر دو ں کی جا نب سے قبا ئیلیو ں کے قتل عام میں مر نے والو ں کی تعداد 65 تک پہنچ گئی ہے ۔ ا طلا عا ت کے مطا بق‘ دو بو ڈو ا فراد اس و قت ہلا ک ہو گئے جب آدی واسیوں نے کو کرا جھا ر ضلع میں بو ڈو فر قہ کے ار کا ن کے مکا نا ت کو نذ ر آ تش کیا ۔ ا سی دورا ن ایک اخبا ر ی ا طلا ع کے مو جب بو ڈ و عسکر یت پسند وں کے حملے میں 70 سے زائد افراد ہلک ہو ئے ہیں اور 250 لا پتہ ہیں ۔ ا س دو ران مر کزی وز یر دا خلہ ر ا جنا تھ سنگھ نے آ سام کے چیف منسٹر ترو ن



گو گو ئی کو ریا ست کے تین ا ضلا ع میں بو ڈو دہشت گردو ں کی جانب سے 65 د یہا تیو ں کی ہلا کت کی این آئی اے تحقیقا ت کا تیقن دیا ہے ۔ مر کزی و زیر دا خلہ اپنے نا ئب کرن ر جیجو اور مر کزی وزیر قبا ئیلی امو ر جو ئیل اورام کے ساتھ شا م میں گو ہا ٹی پہنچے۔ انہو ں نے چیف منسٹر ‘ اعلی سیو ل اور پو لیس عہدیداروں ‘ فو ج اور نیم فو جی دستوں کے حکا م کے سا تھ ایک میٹنگ منعقد کی۔ ر ا جنا تھ سنگھ نے کہا کہ نیم فو جی فو رسس کی 50 کمپنیا ں آ سا م کو بھیج دی گئی ہیں تا کہ سو نت پو ر اور کو کرا جھا ر ا ضلا ع میں تشد د کے بعد پیدا شدہ صو ر ت حا ل سے نمٹنے میں ریا ستی حکو مت کی مد د کی جا ئے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.